مکسڈ سبزی کے پکوڑے


مکسڈ سبزی کے پکوڑے

اجزاء:

سبز توری (گھیا) 2 درمیانہ

درمیانہ

بینگن

پیاز

آدھ

انڈا

1 عدد

.ٹھنڈا پانی۔ 1 پیالی 1 پیالی

میده

نمک اور پسی ہوئی کالی مرچ۔ ضرورت کے مطابق . ويجيٹيبل آئل . (فرائی کرنے کے لئے)

.لیموں کے ٹکڑے اور سویا سوس۔ حسب ضرورت

ترکیب:

تیز چاقو سے تو ری اور بینگن کے لمبائی میں تھوڑی تھوڑی جگہ چھوڑ کر چھلکا اتار لیں

بینگن اور گھیا توری کے 34 انچ لمبے اور آدھا انچ چوڑے

ٹکڑے کاٹ لیں

سبزیوں پر تھوڑا سا نمک چھڑک کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ

دیں

پھر اسے ٹھنڈے پانی سے دھو لیں

پیاز باریک کتر کر ان کو علیحدہ علیحدہ کر لیں تاکہ لمبے ٹکڑے نظر آئیں فرائی کرنے سے پہلے آمیزہ تیار کر یں ٹھنڈا پانی اور انڈے کو ایک پیالے میں یکجا کر یں

پھر اس میں میدہ مکس کر یں

زیادہ مکس نہ کر یں۔

سبزیوں کو آمیزے میں ڈالیں اور اکٹھا مکس کریں

کڑاہی میں تیل ڈالیں اور ایک ایک چمچ ڈال کر تین کے لئے

تل لیں پھر سبزی کے پکوڑوں کو پیپر ٹاول پر نکال لیں اور لیموں کے سلائسیز اور سویا سوس کے ساتھ پیش کر یں

Comments